Results 1 to 2 of 2

Thread: اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

    اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج
    481208 52888831 - اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

    کالعدم تنظیموں Ú©Û’ خلاف ایکشن کیلئے ریاست پرعزم، ایکشن کسی دباؤ Ú©Û’ تØ+ت نہیں پاکستان Ú©Û’ مفاد میں کیا۔ جماعت الدعوة اور فلاØ+ انسانیت پر پابندی کا فیصلہ جنوری میں ہوا تھا، عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©ÛŒ دنیا کامران خان Ú©Û’ ساتھ میں گفتگو

    دنیا نیوز Ú©Û’ پروگرام ”دنیا کامران خان Ú©Û’ ساتھ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج Ú©Û’ ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ 26 سے 28 فروری تک پاکستان اور بھارت میں کافی تناؤ رہا۔ 26 فروری Ú©Ùˆ بھارتی ایئر فورس Ù†Û’ ہماری فضائی Ø+دود Ú©ÛŒ خلاف ورزی کی، اس Ú©Û’ بعد پاکستان Ù†Û’ کارروائی کرتے ہوئے بھارت Ú©Û’ 2 طیارے مار گرائے۔ بھارتی پائلٹ Ú©Ùˆ گرفتار کیا جسے بعد میں رہا کر دیا گیا۔
    میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت Ú©Û’ درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ نہیں ہو سکا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت Ú©ÛŒ اشتعال انگیزی جاری ہے۔ پاکستان نہیں چاہتا کہ خطے کا امن متاثر ہو لیکن افواج پاکستان بھارتی جارØ+یت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔
    ترجمان پاک فوج Ù†Û’ بھارتی الزامات Ú©ÛŒ تردید کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ Ø+ملے میں پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا لیکن اس Ú©Û’ باجود وزیراعظم Ù†Û’ تØ+قیقات Ú©ÛŒ پیشکش کی۔ اب بھارت Ú©ÛŒ جانب سے ڈوزیئر ملا، اس پر تØ+قیقات جاری ہیں۔ ڈوزیئر Ú©Ùˆ متعلقہ وزارت دیکھ رہی ہے۔ کوئی ملوث ہوا تو اس Ú©Û’ خلاف کارروائی ہو گی۔
    ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر 2014Ø¡ سے عمل جاری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں لیکن جس طریقے سے عملدرآمد ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہو سکا۔ نیشنل ایکشن پلان میں Ú©Ú†Ú¾ فنانشل ایشو بھی تھے۔ انہوں Ù†Û’ بتایا کہ جماعت الدعوة اور فلاØ+ انسانیت پر پابندی کا فیصلہ جنوری میں ہو چکا تھا۔ سسٹم بہتر ہوگا تو اس کا پاکستان Ú©Ùˆ ہی فائدہ ہوگا۔
    انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاکستان گزشتہ 15 برس سے جنگ Ù„Ú‘ رہا ہے۔ ہم کسی Ú©Û’ کہنے پر سب Ú©Ú†Ú¾ نہیں کر رہے ہیں۔ یہ وقت اکٹھے ہونے کا ہے، اب پاکستان کا بیانیہ Ú†Ù„Û’ گا۔ پاکستان Ú©Ùˆ وہاں Ù„Û’ کر جائیں Ú¯Û’ جہاں اس کا Ø+Ù‚ بنتا ہے۔

    2gvsho3 - اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •